ختم ہونے والے مالی سال 2018ء کیلئے این آئی ٹی کا تمام فنڈز پر ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان

جمعرات 5 جولائی 2018 22:54

ختم ہونے والے مالی سال 2018ء کیلئے این آئی ٹی کا تمام فنڈز پر ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2018ء) پاکستان کی سب سے بڑی اورپہلی ایسٹ مینجمنٹ کمپنی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ(این آئی ٹی ایل) نے 30 جون 2018ء تک ختم ہونے والے مالی سال کے لیے زیر انتظام تمام فنڈز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے فنڈ کے حسابات کی منظوری کے بعد آج قائم مقام مینجمٹ ڈائریکٹر این آئی ٹی منظور احمد نے جاری اعلامیے میں کیا ۔

این آئی ٹی کے زیر انتظام اس وقت 10 فنڈز ہیں جن کی مالیت 30 جون 2018ء کو تقریباً 98,397 ملین روپے تھی۔این آئی ٹی نے (سال بھر کے لیی) نقد ڈیویڈنڈ 2.33 روپے فی یونٹ یونٹ ہولڈرز کو 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے دینے کا اعلان کیا ہے۔ فی یونٹ 2.33 نقد ڈیویڈنڈ کی صورت میں 2,233 ملین روپے یونٹ ہولڈرز کو دیئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اسٹاک مارکیٹ کی مشکل صورت حال کے باوجود فنڈ کی خالص آمدنی 2,534 ملین روپے رہی جو یونٹ ہولڈرز کے لیے فی یونٹ آمدنی 2.64 روپے بنتی ہے۔

فنڈ کی مالیت 30 جون 2018ء کو تقریباً 70,775 ملین روپے تھی۔ 30جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر این آئی ٹی نی(سال بھر کے لیی) فنڈ کے لیے نقد ڈیویڈنڈ 1.0روپے فی یونٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ زیر جائزہ مدت FY18کے لیے فنڈ کی خالص آمدنی 196ملین روپے تھی جو یونٹ ہولڈرز کے لیے فی یونٹ آمدنی 1.30 روپے بنتی ہے۔ فنڈ کی مالیت 30 جون 2018ء کو 2,637 ملین روپے تھی۔

این آئی ٹی نے 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر (سال بھر کے لیی) فنڈ کے لیے نقد ڈیویڈنڈ 10روپے فی یونٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔فنڈ کی خالص آمدنی 584ملین روپے تھی جویونٹ ہولڈرز کے لیے فی یونٹ آمدنی 14.89 روپے بنتی ہے۔ فنڈ کی مالیت 30 جون 2018ء کو 8,657 ملین روپے تھی۔فنڈ کے خسارے کی وجہ سے فنڈ کے منافع میں کمی واقع ہوئی اس طرح خسارہ 86 ملین روپے رہا (جو فی یونٹ 0.21 روپے خسارہ بنتا ہی)۔

اس لیے ڈیویڈنڈ نہیں دیا گیا ہے۔ فنڈ کی مالیت 30 جون 2018ء کو 4,134ملین روپے تھی۔30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر این آئی ٹی نی(سال بھر کے لیی) فنڈ کیلئے نقد ڈیویڈنڈ 0.5348روپے فی یونٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ فنڈ کی خالص آمدنی 206ملین روپے تھی ۔ فنڈ کی مالیت 30جون 2018ء کو 4,041ملین روپے تھی۔ این آئی ٹی نے 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر فنڈ کیلئے نقد ڈیویڈنڈ 0.5746روپے فی یونٹ(سال بھر کے لیی) دینے کا اعلان کیا ہے۔

فنڈ کی خالص آمدنی 263ملین روپے تھی۔ فنڈ کی مالیت 30جون 2018ء کو 5,574ملین روپے تھی۔این آئی ٹی نے 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر فنڈ کے لیے نقد ڈیویڈنڈ 0.6693روپے فی یونٹ(سال بھر کے لیی) دینے کا اعلان کیا ہے۔ فنڈ کی خالص آمدنی 73ملین روپے تھی ۔ فنڈ کی مالیت 30جون 2018ء کو1,322ملین روپے تھی۔این آئی ٹی نے 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر فنڈ کے لیے نقد ڈیویڈنڈ 0.5810روپے فی یونٹ(سال بھر کے لیی) دینے کا اعلان کیا ہے۔ فنڈ کی خالص آمدنی 26ملین روپے تھی ۔ فنڈ کی مالیت 30 جون 2018ء کو549ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی