ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، ڈائریکٹر لائیوسٹاک

جمعہ 6 جولائی 2018 19:21

ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، ڈائریکٹر لائیوسٹاک
فیصل آباد۔6 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2018ء) محکمہ لائیوسٹاک نے ڈویژن بھر میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نپٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔اس ضمن میں 183سے زائد افسران وسٹاف کو ڈیوٹیاں تفویض کی گئی ہیں۔ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر صالحہ گل نے بتایا کہ ضلع اور تحصیل کی سطح پر ایمرجنسی سیل قائم کئے گئے ہیں جبکہ موبائل ویٹرنری ڈسپنسریاں بھی فعال ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ چاروں اضلاع میں جانوروں کو بیماریوں سے بچائو کے لئے حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ضلع فیصل آباد میں 51،جھنگ میں 48،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 34،اور چنیوٹ میں 50افسران وسٹاف کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلڈ ریلیف کیمپس لگانے کے انتظامات بھی مکمل ہیں اور ادویات اورویکسین وافر مقدار میں موجود ہیں۔دریں اثناء محکمہ لائیوسٹاک نے ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام تحصیل تاندلیانوالہ میں دریائے راوی پر محکموں واداروں کی ایمرجنسی سروسز کے معیار کو چیک کرنے کیلئے منعقدہ موک ایکسرسائز میں بھی حصہ لیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت