ملک میں پانی کی کمی کو پوراکرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے‘ملک طاہر جاوید

منگل 10 جولائی 2018 20:45

ملک میں پانی کی کمی کو پوراکرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے‘ملک طاہر جاوید
لاہور۔10 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2018ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید نے کہاہے کہ ملک میں پانی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ پریشان کن ہوتی جا رہی ہے ‘اگر فوری طور پر نئے ڈیم تعمیر نہ کئے گئے تو ملک کو سنگین نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‘پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور کسی بھی صورت پانی کی کمی گوارہ نہیںکر سکتا لیکن بدقسمتی سے اس اہم مسئلہ سے نمٹنے کیلئے کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی گئی‘انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانی کا زیادہ تر انحصار دو بڑے ڈیموں تربیلا اور منگلا ڈیم پر ہے‘ ان دونوں بڑے ڈیموں میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں واضح کمی واقع ہو رہی ہے‘تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1386فٹ پر آگئی ہے جبکہ منگلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح ڈیڈ لیول کی جانب بڑھ رہی ہے‘انہوں نے کہا کہ جولائی اور اگست میں ڈیموں میں پانی کی سطح بہت اچھی ہوتی ہے تاہم کم بارشوں اور گلیشیرز کے نہ پگھلنے کی وجہ سے اس سال جولائی تک بھی ملک کے آ بی ذخائر میں پانی کی شدید کمی ہے‘ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے مطابق اگر آنے والے دنوں میں بارشیں نہ ہوئیں تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے‘ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور بہترین حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی