- Home
- Business
- Business News
- ایل جی نے اپنی ہوم ایپلائنسز کی مختلف مصنوعات میں انورٹر ٹیکنالوجی متعارف کرادی
ایل جی نے اپنی ہوم ایپلائنسز کی مختلف مصنوعات میں انورٹر ٹیکنالوجی متعارف کرادی
جمعہ 13 جولائی 2018 19:32
(جاری ہے)
ایل جی انورٹر موٹرز اور کمپریسرز کا دلچسپ فائدہ یہ ہے کہ یہ روایتی ماڈلز کے مقابلے میں صحیح طریقے سے رفتار کو قابو میں رکھتا ہے۔ چاہے وہ واشنگ مشین ہو، ریفریجریٹر ہو، ائیر کنڈیشنر ہو یا مائکروویو اوون ہو، ایل جی کے انورٹر موٹرز اور کمپریسرزکو رفتار اور گھومنے کے درست تناسب کے ساتھ چلاتا ہے۔
یہ صورتحال کے مطابق خودکار طریقے سے رفتار کو ایڈجسٹ کرتا ہے تا کہ پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھائی جا سکے۔ اس کے ساتھ یہ کم خرچ توانائی کے ساتھ شور بھی کم کرتا ہے۔ ایل جی ریفریجریٹرز اپنی انورٹر ٹیکنالوجی کی بدولت مستقل درجہ حرارت برقرار رکھنے کے ساتھ کھانے کو زیادہ دیر تک ترو تازہ رکھتا ہے۔ ایل جی ریفریجریٹرز کا اندررنی درجہ حرارت 0.5 سینٹی گریڈ کی حد کے اندر رہتا ہے جو بغیر انورٹر والے ماڈلز میں ایک سینٹی گریڈ کے مقابلے میں آدھا ہے۔ ایل جی کی انورٹر ٹیکنالوجی اسکی واشنگ مشینوں کو محض 67 ڈبلیو ایچ پاور کے ساتھ مکمل واشنگ سائیکل فراہم کرتا ہے۔ یہ روایتی واشر کے مقابلے میں 36 فیصد کم توانائی خرچ کرتا ہے۔ یہ صرف اتنی بجلی خرچ کرتا ہے کہ صرف چار منٹ کے لئے ہیر ڈرائیر سے استعمال ہونے والی بجلی کے مساوی ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس سے کارکردگی پر سمجھوتہ پڑتا ہے۔ دھلائی کے بعد کپڑے بدستور صاف اور پہلے کے مقابلے میں زیادہ ترو تازہ محسوس ہوتے ہیں۔ رہائشی ایئر کنڈیشنرز کے لئے ایل جی کا انورٹر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ طاقتور کولنگ پرفارمنس کے ساتھ توانائی کی غیرمعمولی بچت بھی ہو۔ ایل جی کے ایئرکنڈیشنرز 70 فیصد کم توانائی خرچ کرتے ہیں جبکہ روایتی نان انورٹر ٹیکنالوجی کے حامل ایئرکنڈیشنرز کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ تیز رفتاری سے ٹھنڈک فراہم کرتے ہیں ۔ انورٹر ٹیکنالوجی کے ساتھ ایل جی کے مائیکرو ویو اوون پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیزرفتاری سے کھانے دوبارہ گرم کرنے اور منجمد کھانوں کو پگھلانے کے لئے درکار کوکنگ پاور سے آراستہ ہے۔ بالکل درست درجہ حرارت کے کنٹرول کے ذریعے ایل جی کا مائیکرو ویو اوون درجہ حرارت میں 3 سینٹی گریڈ تک تبدیلی لاسکتا ہے۔ یہ روایتی نان انورٹر ماڈلز کے مقابلے میں نمایاں پیش رفت ہے جس میں تیار کھانے اور منجمد کھانے کم وقت کے اندر تیار حالت میں آجاتے ہیں۔ ایل جی ہوم ایپلائنسز میں ایل جی کے انورٹر کے ون ٹو پنچ انرجی کی بچت اور زیادہ بہتر کارکردگی کی بدولت عالمی سطح کے نئے معیار قائم کرتا ہے۔ ایل جی کے لئے بہتر انورٹرز کا دوسرا مطلب بہتر مصنوعات ہی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
PSX Live Index
Updated: 12:45:01am | 25-04-2024
Status: Closed | Volume: 599,401,643 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary