پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک ہے‘راجہ عدیل

غیر ملکی کمپنیوں کیلئے ملک میں کاروبار اور ترقی کیلئے بڑے مواقع موجود ہیں‘سینئر نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج

پیر 16 جولائی 2018 14:37

پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک ہے‘راجہ عدیل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے مثبت اقدامات اور کوششیں کی جائیں تو 100ارب ڈالر کا ہدف بآسانی حاصل ہوسکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے شہید گنج کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

راجہ عدیل اشفاق نے کہا کہ غیر ملکی کمپنیوں کیلئے ملک میں کاروبار اور ترقی کے بڑے مواقع موجود ہیں نیز پاکستان کو غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے دیگر علاقائی ممالک خاص طور پر بھارتی کے ساتھ سخت مسابقت کا سامنا ہے ۔انہوںنے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی طرف راغب کرنے کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کرکے پیداواری لاگت میں کمی لائی جائے تاکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں انڈسٹریز قائم کرنے کی ترغیب ملے۔انہوںنے کہا کہ پیداواری لاگت میں کمی سے ملکی برآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے تجارتی خسارہ میں کمی ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن