بلوم برگ نے گزشتہ 8ماہ کے دوران پاکستانی روپے کو ایشیاء میں بدترین کارکردگی کی حامل کرنسی قراردیدیا

گزشتہ مسلسل چارسالوں کے دوران پاکستانی کرنسی ایشیاء کی بہترین کرنسی رہی ،دسمبر2017میں زوال پذیری شروع ہوگئی،امریکی ٹی وی کی رپورٹ

منگل 17 جولائی 2018 23:31

بلوم برگ نے گزشتہ 8ماہ کے دوران پاکستانی روپے کو ایشیاء میں بدترین کارکردگی کی حامل کرنسی قراردیدیا
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء)معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال بہتری کے بعد دسمبر2017سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں 18فیصد کمی آئی ہے اور یہ ایشیا کی کرنسی میں بدترین کارکردگی کی کرنسی بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیاء کی بدترین کرنسی قرار دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی نے بہترین سے بدترین کی جانب سفر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مسلسل چار سالوں کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیائمیں سے بہترین کارکردگی والی کرنسی تھا اور اس دوران اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا یا پھر استحکام رہا تاہم 7دسمبر2017کے بعد اس کا زوال شروع ہوگیا اور اس مدت سے اب تک اس کی قدر 18فیصد گری ہے اور طرح یہ ایشیاء میں بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی بن گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ