برآمدات بڑھانے کیلئے نئی منڈیوں تک رسائی ناگزیر ہے، چوہدری افتخار بشیر

بدھ 18 جولائی 2018 18:25

برآمدات بڑھانے کیلئے نئی منڈیوں تک رسائی ناگزیر ہے، چوہدری افتخار بشیر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانے کیلئے نئی منڈیوں تک رسائی ناگزیر ہے اس کیلئے نئی تجارتی پالیسی میں مختص رقم کو استعمال میں لاکر بیرون ملک نئی منڈیوں کی تلاش کے ساتھ ساتھ بیرون ملک ملکی مصنوعات کی نمائشوں کا اہتمام کیا جائے تاکہ ملکی برآمدات میں اضافہ تجارتی خسارہ میں کمی اور حکومت کو بیرون قرضوں سے نجات مل سکے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے گرائنڈنگ ملزایسوسی ایشن کے صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ افتخار بشیر چوہدری نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانے اور بین الاقوامی تجارت میں پاکستان کا حصہ بڑھانے کیلئے اقدمات کئے جائیں، انڈسٹریز کیلئے خام مال کی درآمد پر درآمدی ڈیوٹی ختم، چین اور بھارت کی طرح برآمدی سیکٹر کو انرجی کے مسابقتی ریٹ فراہم کئے جائیں تاکہ انڈسٹریز کی پیداواری لاگت میں کمی سے برآمدا ت میں اضافہ سے تجارتی خسارہ میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سے ملکی معیشت مستحکم ہو سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع