پاکستان میں زرعی ملک ہونے کے باعث بڑا پوٹینشل ہے، میاں مصباح الرحمان

پاکستانی آم دنیا بھر میں مشہور ہیںپاکستان آموں کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے ،برآمدات میں 13.7فیصد اضافہ ہوا ہے ،وفاقی وزیر تجارت

بدھ 18 جولائی 2018 21:43

پاکستان میں زرعی ملک ہونے کے باعث بڑا پوٹینشل ہے، میاں مصباح الرحمان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) وفاقی وزیر تجارت میاں مصباح الرحمان کا مینگو فیسٹول 2018سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زرعی ملک ہونے کے باعث بڑا پوٹینشل ہے پاکستانی آم دنیا بھر میں مشہور ہیںپاکستان آموں کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے پاکستان میں آموں کی برآمدات میں 13.

(جاری ہے)

7فیصد اضافہ ہوا ہے آموں کی برآمدات بڑھانے کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیںوزارت تجارت نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی کو حتمی شکل دے رہی ہے نئیء تجارت پالیسی میں زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے پر توجہ دی جائے گی سیکریٹری ٹریڈ ڈویلپمینٹ اتھار ٹی نے مینگو فیسٹول 2018سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آموں کی برآمدات کا بڑا پوٹینشل ہے آموں کی پروسیسنگ میں عالمی معیارات پر پورا اترنا اہم ہوتا ہے جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت نے نئی حکومت کے لئے 100 روز کا پلان تیار کرلیا ہے نئی حکومت کے قیام کے فوری بعد برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی منظوری لیں گے نئی حکومت کے پہلے 100 روز میں نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کی منظوری لی جائے گی ذرائع وزارت تجارت نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ آذاد تجارتی معاہدے دوم پر مذاکرات کو حتمی شکل دی جائیگی ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کے لئے اقدامات کی منظوری لی جائے گی جی ایس پی پلس کے تحت برآمدات بڑھانے کے لئے اقدامات تجویز کئے جائیں گے ناہوں نے کہا کہ تجارتی خسارہ درآمدات کم برآمدات بڑھانے کے لئے اقدامات کی منظوری لی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن  میں شرکت  کے لئے کل بدھ    تک   درخواستیں     جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے ..

پاکستان سنگل کنٹری ایگزبیشن میں شرکت کے لئے کل بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے ..

دبئی میں مقیم  پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں  0.5 فیصد کی کمی  ریکارڈکی

ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈکی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

فوڈ گروپ کی برآمدات میں  پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر    اضافہ  ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات

فوڈ گروپ کی برآمدات میں پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ،حجم 4.969 ارب ڈالر رہا،ادارہ شماریات

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی ایف بی آرسے ایس آر او پر نظر ثانی  کی اپیل

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی ایف بی آرسے ایس آر او پر نظر ثانی کی اپیل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا

ماضی میں بھی مشکل معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا ، موجودہ معاشی چیلنجز سے بھی نمٹا جاسکتا ہے،ڈاکٹر حفیظ ..

ماضی میں بھی مشکل معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑا ، موجودہ معاشی چیلنجز سے بھی نمٹا جاسکتا ہے،ڈاکٹر حفیظ ..

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے مارکیٹنگ اور کال سینٹر مینجمنٹ کی گائیڈ لائنز ..

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے مارکیٹنگ اور کال سینٹر مینجمنٹ کی گائیڈ لائنز ..