ڈی اے پی کھاد کی بوری کی قیمت میں اضافہ،

قیمت 3433روپے تک پہنچ گئی

جمعرات 19 جولائی 2018 18:15

ڈی اے پی کھاد کی بوری کی قیمت میں اضافہ،
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء)ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، فی بوری 3 ہزار 433 روپے تک پہنچ گئی، ماہرین نے قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بہترین فصل کے حصول کے لئے استعمال ہونے والی ڈی اے پی کھاد کی بوری 100 روپے مہنگی ہوگئی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ڈی اے پی کھاد کا کم ذخیرہ ہے۔

(جاری ہے)

موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈی اے پی کھاد کی بوری کی قیمت میں مزید 150 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس وقت ڈی اے پی کھاد کی بوری 3 ہزار 433 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق ملک میں ڈی اے پی کھاد کا ذخیرہ کم ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر ڈی اے پی کھاد کی قیمتیں مزید بڑھیں تو کاشتکار اس کا استعمال کم کر دیں گے جس سے فصلوں کی پیداوار میں کمی بھی واقع ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ