ڈبلیو ٹی او میں امریکا کیخلاف اضافی چارجز لازمی ہیں‘چینی وزارت تجارت

جمعہ 20 جولائی 2018 18:36

ڈبلیو ٹی او میں امریکا کیخلاف اضافی چارجز لازمی ہیں‘چینی وزارت تجارت
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) چین نے عالمی تجارتی تنظیم( ڈبلیو ٹی او) میں امریکا کیخلاف اضافی چارجز دائر کردیئے۔جمعہ کو ترجمان چینی وزارت تجارت گائو فنگ نے کہا کہ امریکی حکومت چینی مصنوعات پر 2 کھرب ڈالر اضافی ٹیرف لگانے پر غور کر رہی ہے‘چین نے اس بارے میں ڈبلیو ٹی او میں امریکا کیخلاف اضافی چارجز دائر کئے ہیں‘یہ ڈبلیو ٹی او کے بنیادی اصولوں کے تحفظ کیلئے لازمی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی حکومت نے 34 ارب ڈالر کی چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‘تاہم اس سیقبل ہی چینی حکومت نے ڈبلیو ٹی او میں امریکا کیخلاف چارجز دائر کردیئے ہیں۔ گائوفنگ نے کہا کہ امریکی تجارتی جنگ کے سامنے چینی حکومت ضروری جوابی اقدامات اختیار کرنے پر مجبور ہے۔ تجارتی بات چیت کی نا کامی کا ذمہ دار چین کو ٹھہرانے پر ترجمان نے کہا کہ امریکی حکومت نے ہی تجارتی جنگ شروع کی ہے،حقیقت یہ ہے کہ امریکی حکومت نے بار ہار دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے اور معاہدوں کو توڑ ا ہے اور اپنے وعدوں کو بھی چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے دونوں فریقوں کے مزاکرات تعطل کا شکار ہوئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ