طاہرہ صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد ہونے پر مبارکباد

منگل 24 جولائی 2018 23:39

طاہرہ صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد ہونے پر مبارکباد
فیصل آباد۔24جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی صدر محترمہ روبینہ امجد نے طاہرہ صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین زندگی کے ہر شعبہ میں گرانقدر خدمات سرا نجام دے رہی ہیں جبکہ محترمہ طاہرہ صفدر کی تعیناتی سے جہاں پاکستان بھر کی خواتین کو ایک نئی تقویت ملے گی وہاں خاص طور پر بلوچستان کی پسماندہ اور محروم خواتین کے حقوق کا بھی موثر طور پر تحفظ کیا جا سکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر