بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی

جمعہ 27 جولائی 2018 22:18

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2018ء) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںجمعہ کوفی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید1200روپے نمایاں سستا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے قیمت1228ڈالرسے گھٹ کر1220دالر ہوگئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت میں1200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں1029روپے کی مزیدکمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت59200روپے سے گھٹ کر58000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت50754 رو پے سے گھٹ کر49725روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت780روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 655.86روپے پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد