ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافہ سے 100 سے زائد ادویات کی قیمتیں بڑھ گئی

ہفتہ 28 جولائی 2018 21:34

ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافہ سے 100 سے زائد ادویات کی قیمتیں بڑھ گئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2018ء) ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافہ سے 100 سے زائد ادویات کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں تاجروں نے دوائوں کی درآمد وقتی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر نمایاں حد تک کم ہونے سے دوائوں کے درآمد روکنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں میڈیسن مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق کینسر ، ہپاٹائٹس اوردیگر جان لیوا امراض سے بچائو کی ادویات درآمد کی جاتی ہے کیونکہ مقامی ادارے یہ دوائیں نہیں بنا رہے ہیں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کینسر ،ہپاٹائٹس وغیرہ کی ادویات کی درآمد میں مزید اخراجات ہو نگے ۔

(جاری ہے)

جس سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا جبکہ تاحال ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دوائوں کے نرخیں نہیں بڑھائی ہیں ۔میڈیسن مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق درآمدی ادویات روک دی گئی تو بعض اہم ادویات کی فراہمی بند ہو جائیگی جس کے باعث ایرانی اور انڈین ادویات کی مانگ میں مزیداضافہ ہو جائیگا ۔ کیونکہ ایرانی اور انڈین ادویات کی قیمتیں پاکستانی ادویات کی قیمتوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی