محکمہ لائیوسٹا ک جنوبی وزیرستان نے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات فروخت کردیں

ہفتہ 28 جولائی 2018 21:47

محکمہ لائیوسٹا ک جنوبی وزیرستان نے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات فروخت کردیں
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2018ء) محکمہ لائیوسٹا ک جنوبی وزیرستان نے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات فروخت کردیں۔ملازمین کی ماہانہ تنخواہوں سے کٹوتی کرکے ان کو بیرون ملک جانے کی اجازت بھی دی ہے ۔ملازمین کو کھلی چھٹی دیکر ان سے ماہانہ تین ہزار روپے سے لیکر پانچ ہزار روپے تک رشوت لیتے ہیں۔ ڈی سی جنوبی وزیرستان اور اعلی حکومتی حکام نوٹس لیں۔

رستم بازار وانا کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے محسوداور احمد زئی وزیر قبائل کے لقمان خان،گل دراز خان اوردیگر عمائدین کا کہناتھا کہ محکمہ لائیوسٹاک جنوبی وزیرستان نے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات فروخت کردی ہے۔جس کی وجہ سے سٹور مین جانوروں کے امراض کے لئے دوائی موجود نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہناتھا کہ محکمہ لائیوسٹاک جنوبی وزیرستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نور دراز خان نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ محکمہ لائیوسٹا ک جنوبی وزیرستان کو جانوروں کی علاج و معالجہ کے لئے لاکھوں روپے کے جو ادویات آئے تھے ان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک نور دراز خان نے فروخت کرکے ہسپتالوں اور جانوروں کے دیگر مراکز کے علاوہ سٹور کو بھی خالی کردئے گئے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ جب سے مزکورہ کرپٹ آفیسر نے چارج سنبھالا ہے انھوں نے ادویات فروخت کرنے کے علاوہ محکمہ لائیوسٹاک جنوبی وزیرستان کے ملازمین کی نتخواہوں سے کٹوتی بھی شروع کی ہے۔

اور ہر ملازم سے ماہانہ تین ہزار سے لیکر پانچ ہزار روپے تک کٹوتی کرتا ہے۔اور کٹوتی کرنے والے ملازمین کو اجازت بھی دی ہے کہ اگر وہ بیرون ملک جانا چاہتے ہو تو وہ جاسکتے ہیں ۔ماہانہ کٹوتی کریں گے ۔کس کی فکر نہ کریں۔ان کا کہناتا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر تنخواہوں سے کٹوتی اور ادویات کی فروخت کی وجہ سے ماہانہ کروڑوں روپے کمارہاہے۔قبائلی عمائدین نے ڈی سی جنوبی وزیرستان اور دیگر اعلی حکومتی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنوبی وزیرستان محکمہ لائیوسٹاک کی کرپشن کی تحقیات کریں۔اور قبائلی علاقوں کے جانوروں کی ادویات فروخٹ کرنے سے بچائیں۔اور ملازمین کی ماہانہ تنخواہوں سے کٹوتی بند کی جائے۔اور کٹوتی کرنے والے ملازمین کو ڈیوٹی کا پابند کیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند