نئی قومی حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے قلیل المدت اور طویل المدت منصوبہ بندی کرے،

لاہور چیمبر

منگل 31 جولائی 2018 21:20

نئی قومی حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے قلیل المدت اور طویل المدت منصوبہ بندی کرے،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2018ء) لاہور چیمبر کے سابق ایگزیکٹو کمیٹی رکن اورفیروز پور روڈ انڈسٹریل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عبدالرزاق نے نئی قومی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے قلیل المدت اور طویل المدت منصوبہ بندی کرے۔

(جاری ہے)

میاں عبدالرزاق نے کہا کہ صنعتکار برادری معیشت کا اہم ستون اور معاشی نظام کا بنیادی حصہ ہونے کے باوجود مشکلات سے دوچار ہے۔

انہوں نے کہا کہ صنعتکار برادری کو حکومت کی جانب سے سپورٹ کی ضرورت ہے مگر بجلی پٹرول گیس کی زیادہ قیمتوں اور غیر موافق پالیسیوں نے اسے شدید مشکلات میں مبتلا کررکھا ہے جس کی وجہ سے وہ ملک کی معاشی ترقی میں اپنا وہ کردار ادا نہیں کرپارہی جو وہ ادا کرنا چاہتی ہے۔ اس کے علاوہ ریفنڈمیں تاخیر نے بھی مسائل پیدا کررکھے ہیں۔ نئی حکومت کو یہ تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی