مالی سال 2017-18 ء کی آخری سہ ماہی میں ایکسائیڈ پاکستان کے منافع میں کمی

اتوار 5 اگست 2018 17:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2018ء) مالی سال 2017-18 ء کی آخری سہ ماہی میں ایکسائیڈپاکستان کے منافع میں کمی ہوئی۔کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017-18 ء کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کو 36.7 ارب روپے منافع ہوا جو مالی سال 2016-17 ء کے اسی عرصے کے مقابلے میں کم ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2016-17ء کی آخری سہ ماہی میں ایکسائیڈپاکستان کو 69.4 ارب روپے منافع ہوا جو فی حصص 8.93 روپے ریکارٖڈ کیا گیا۔کمپنی کے مطابق مالی سال 2017-18 ء کی آخری سہ ماہی میں حصص کے نرخوں میں کمی کی شرح 4.72 روپے فی شیئر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد