اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کمپنی کے مجموعی منافع میں 8.6 فیصد اضافہ

اتوار 5 اگست 2018 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2018ء) گذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کمپنی کے مجموعی منافع میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع رپورٹ کے مطابق اپریل سے لے کر جون 2018 ء کے دوران کمپنی کو 1 ہزار 195 ملین روپے کا مجموعی منافع حاصل ہواجومالی سال 2016-17ء کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں 8.6 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2016-17ء کی آخری سہ ماہی میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کو1 ہزار100 ملین روپے کا منافع حاصل ہواتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں ٹیکسیشن کی مد میں 15.8 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا، اسی طرح انتظامی اخراجات کی مد میں 6.7 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی۔ہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں کمپنی کے ریونیو میں 25.1 فیصد جبکہ مارکیٹنگ اخراجات میں 10.3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس عرصہ میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 11.55 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..