مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.675 ارب روپے کے سودے

جمعرات 9 اگست 2018 22:46

مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.675 ارب روپے کے سودے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,452 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.675ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,455 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.298 ارب روپے تھی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.703 ارب روپی, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 786.694 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 258.729 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 224.893 ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 208.991 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 72.370 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 48.342 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 41.307 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 20.597 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 9.574 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 4 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 2.146 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی