ضلع چکوال کے مختلف مقامات پر مہنگے داموں مرغی کے گوشت فروخت

جمعرات 9 اگست 2018 23:34

ضلع چکوال کے مختلف مقامات پر مہنگے داموں مرغی کے گوشت فروخت
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) ضلع چکوال کے مختلف مقامات پر مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا۔انتظامیہ کی طرف سے مقررہ کردہ قیمتوں کو ہوا میں اڑا دیا گیا انتظامیہ نرخوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ۔مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ پرائس لسٹ کے مطابق برائیلر زندہ کی قیمت 100روپے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت 160روپے ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ بازار میں مرغی گوشت فروش 60روپے نا جائزاور من مانا اضافہ کر کے 200اور 220روپے فی کلو گوشت فروخت کر رہے ہیں ،تشویش ناک بات یہ ہے شہر میں کسی بھی مقام پر اسسٹنٹ کمشنرز کے طے کردہ نرخ پر مرغی فروخت نہیں ہو رہی مرغی فروش کھلے عام ڈپٹی کمشنر کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں،شہر میں اس وقت گوشت 200سے 220روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر انتظامیہ پھلوں اور دیگر اجناس کی طرح مرغی کے گوشت کی قیمتوں پر بھی قابو پانے میں یکسر ناکام دکھائی دیتی ہے،عوام نے ڈی سی چکوال اور اسسٹنٹ کمشنرزسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بازاروں کا دورہ کریں اور دوکانداروں اور مرغی فروشوں کوریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء کی فروخت کا پابند بنائے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند