ایف پی سی سی آئی نے پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی اے ) کے لیے اپنی تجا ویز تیار کرلیں

جمعہ 10 اگست 2018 21:51

ایف پی سی سی آئی نے پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی اے ) کے لیے اپنی تجا ویز تیار کرلیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) پاکستا ن کی چین کو برا ٓمدت با وجو د فیز2پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ اس وقت تک نہیں بڑ ھ سکے گی جب تک چین کیطر ف سے ٹیریف لا ئن میں پاکستان کی مسا بقت بنگلا دیش ،ویت نا م ، بھارت، آسان، چین ایف ٹی اے کے مطا بق نہ ہو۔ جس کی وجہ سے پاکستا نی ما رکیٹ چین کیطر ف رسا ئی میں پیچھے ہے۔ اس با ت کا اظہار ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر وچیئر مین بجٹ ایڈوائز ری کو نسل ایف پی سی سی آئی سید مظہر علی نا صر پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی ای) گول میز کا نفر نس کے مو ضو ع پر فیڈریشن ہا ئوس کراچی میںکیا۔

اس گول میز کا نفر نس کو ویڈیو لنک کے ذریعے ایف پی سی سی آئی کے لاہو رآفس ،کیپٹل آفس اسلا م آباد سے بھی چلا یا جا رہا تھا ۔

(جاری ہے)

اس کا نفر نس میں بھا ری تعداد میں اسٹیک ہو لڈر، ٹر یڈرز ، اکیڈمک ، ممتا ز بز نس میں جس میں سارک چیمبر آف کامرس کے سنیئر نائب صدر افتخار علی ملک، ڈاکٹر اختیار بیگ، کیپٹن عبدالرشید ابڑو ، زاہد عمر وغیر ہ شامل تھے جنہو ں نے چیئر پر سن کی تمام تجا ویز سے اتفاق کیا ۔

سارک چیمبر آف کامرس کے سنیئر نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ ٹیر یف میں تبدیلیا ں چین کی جانب براآمد ت کم ہو نے کا سبب ہے ۔ اگر اس چیز کو نظر انداز بھی کر دیا جا ئے کہ کا ٹن یا رن کی پیداوار میں کمی جو ملک کے سامنے حائل ہے ۔ پاکستا ن سے چین کی طر ف بڑا ایکسپورٹ کا ٹن یارن اور فیبر ک ہے ، غیر متوازن سپلا ئی جو پاکستا ن کیطر ف سے ہو رہی ہے اسے اب ویتنا م اور بھارت نے پر کر دیا ہے ۔

پہلے ایف ٹی اے کے بعد خام مال اور سیمی فنشڈاشیاء بھی ہیں مگر اس کے با وجو د چین پاکستانی اشیا ء کی برآمد کیلئے تیزی نہیں دکھا تا۔ انہوں نے کہاکہ یہ وقت کی ضروت ہے کہ تحقیق اور ڈویلپمنٹ سے زرعی سیکٹر میں فی ایکڑ پیداواری صلا حیت میں اضا فہ کر ایا جا ئے اور یہی وہ طر یقہ کا ر ہے کہ ہما ری پیداوار ی صلا حیت اور ایکسپو رٹ کی بنیا د بڑ ھ سکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستا ن ایک زرعی ملک ہے اور اس کو اپنی کو الٹی اور مقدار اپنے زرعی پیداور سبزیا ں ، چاول کا ٹن اور شو گر میں بڑھا نا چا ہیے ۔ کانفرنس کے معزز شر کا ء نے کہاکہ پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی اے ) پر دستخط نہ کر کہ ٹریڈر انڈ سٹر ی کو بڑ اریلف ملا ہے اور اس سے پاکستان کے کمز ور انڈ سٹر یل سیکٹر کی پر یشانیا ں دور بھی ہو تی ہیں ۔

اور انڈ سٹر یل سیکٹرکی ڈویلپمنٹ معاشی خو د کفالت اور مطلوبہ مقا صد ھاصل کر نے کیلئے ضروری ہے ۔ شرکاء نے زور دیا کہ تمام اسٹیک ہو لڈر کو پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی اے ) کو تمام سفارشات کو طے کر تے وقت اعتماد میں لینا چا ہیے۔ شرکا ء نے زور دیتے ہو کہاکہ پاکستا ن ایک تر قی پز یر ملک ہے اور اس کی صنعتی بنیا د چین کے مقا بلے میں کم ہے لہذا وقت کی اہم ضرورت ہے کہ پاکستان کی صنعتی گروتھ کو تحفظ دیا جا ئے کیونکہ یہ سیکٹر پہلے ہی سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ۔

نو مبر 2006میں ایف ٹی اے آیا ہے پاکستان کا توازن تجا رت چین کے مقا بلے میں کمز ور ہوگیا ہے اور دو نو ںکے درمیان با ہمی تجا رت 2015-16تک 19بلین ڈالر کی کمی جس میں چین کی امپورٹ 16.5بلین تھی جبکہ صر ف 2.5بلین تجا رتی خسارہ 14بلین ڈالر کا تھا جو پاکستان کی کل ایکسپورٹ 30 بلین ڈالر کے قریب تک پہنچ گیا ہے ۔ جبکہ پاکستان کی ایکسپورٹ چین کی طرف زرعی انڈ سٹر یل سیکٹر کو بڑاھا سکتی ہتے۔

شر کا ء نے مز ید کہاکہ پاکستان اور چین نے 2011سے ہی پاکستان چین ایف ٹی اے 2کے متعلق مذاکرت شر وع کر دیئے تھے ۔ اب تک 10 ویں مر تبہ اس سلسلے میں میٹنگ ہو چکی ہے ۔ چین اب تک پاکستانی تاجروں کوان ایکسپورٹ آئٹم تک رسائی نہیں دے رہا جو کہ اسلام آباد کے مفاد میں ہے۔شر کا ء نے مز ید کہاکہ پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی اے ) کیلئے سفا رشات مراتب کی ہیں جس سے پاکستان کی معیشت تر قی کر سکے اور توازن امپورٹ اور ایکسپورٹ کو قائم رکھنے کے لیے اقدامات ہو نے چا ہیے اور پاکستان کے تجا رتی کاخسارہ کو کم ہو نا چاہیے پاکستان کو ایف ٹی اے سے صر ف 4فیصد فا ئد ہ ہو رہا ہے جبکہ چین کو 64فیصد فا ئد ہ ہو ا ہے ۔

پاکستان کو پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ (ایف ٹی اے ) 2کے فیز پر دستخط کر نے سے پہلے دیگر آئٹم جو چین کو ایکسپورٹ ہو رہے ہے انہیں وہی ٹر یف دینا چا ہیے جو چین سے ASEANٹیر یف کو ہیں ۔ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ چین کو رعایت دیتے ہو ئے پاکستانی اشیاء کو ASEANٹیر یف کے برابر کی سطح ہو نا چا ہیے ۔ پاکستان کو ASEAN 10 ممالک کی ٹیر یف لا ئن کے برا بر ہو نی چا ہیے اگر یا ممکن نہ ہو کہ پاکستان ASEANکا ممبر ہو ں ۔

بھارت نے پہلے ہی سیASEANکی ٹیر یف پر دستخط کیئے ہو ئے ہیں ۔ پاکستان کو فوری طو ر پر اپنے قیمتی اشیاء ، جیمزاسٹون ، ما ربل، کا ٹن کو چین کیطر ف روک دینا چا ہیے اور چین سے طے ہو نا چا ہیے کہ وہ اپنے مینو فیکچرنگ یو نٹس پاکستان میں قا ئم کر ے جس سے پاکستانی اشیاء کی اور انڈ سٹر ی کی قدر اور آئٹم کی قدر میں اضا فہ اور تر قی ہو گی ۔ پاکستان کو چین سے ٹیکنالو جی ٹر انسفر کا معاہد ہ بھی کر نا چا ہیے ۔ زرعی تحقیق سینٹر لا زمی قائم ہونا چا ہیے تا کہ با ئیو ٹیکنالو جی زرعی پیداوار کے لیے حاصل ہو اور کامیاب نتیجہ حاصل ہو ۔ تما م اسٹیک ہو لڈرز کو تمام معاملا ت سفارشات کا پاک چین فر ی ٹر یڈ ایگر یمنٹ کیلئے اعتماد میں لیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..