مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.044 ارب روپے کے سودے

پیر 13 اگست 2018 23:17

مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.044 ارب روپے کے سودے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,417 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 8.044 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 11,684 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.981 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 2.181 ارب روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 858.364 ملین روپی, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 828.728 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 298.343 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 273.331 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 266.859 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 211.182 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 56.649 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 49.695 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 26.239 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی5 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12.188 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند