لاہور چیمبر کی یوم آزادی پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے محکمہ ٹریفک پولیس کے بہترین اقدامات کی تعریف

بدھ 15 اگست 2018 21:32

لاہور چیمبر کی یوم آزادی پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے محکمہ ٹریفک پولیس کے بہترین اقدامات کی تعریف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے یوم آزادی پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے محکمہ ٹریفک پولیس کے بہترین اقدامات کو سراہا ہے۔

(جاری ہے)

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن لیاقت علی ملک کے نام پیغام میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ اگرچہ بھاری ٹریفک کو رواں دواں رکھنا ایک بہت مشکل کام تھا لیکن ٹریفک پولیس نے یہ فریضہ بڑے احسن طریقے سے سرانجام دیا جس پر وہ خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریاور محکمہ ٹریفک پولیس کے درمیان انتہائی گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں جنہیں مزید مضبوط کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ٹریفک پولیس کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ٹریفک کا منظم نظام دنیا بھر کو معاشرے کی بہترین تصویر دکھاتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..