عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی درزی خانوں میں ملبوسات کی سلائی کے مراکز میں دن رات کام جاری

جمعرات 16 اگست 2018 12:24

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی درزی خانوں میں ملبوسات کی سلائی کے مراکز میں دن رات کام جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی درزی خانوں میں ملبوسات کی سلائی کے مراکز میں دن رات کام جاری ہے اور دھاگے، نلکی بٹن کے ساتھ ساتھ کاج بٹن، رفو اور پیکو کا کام بھی تیز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی دارالحکومت میں عید الاضحی کے موقع پر نئے کپڑے پہننے کی روایت انتہائی دلکش ہے، مرد اور خواتین ان مواقع پر نئے کپڑے خریدتے اور سلاتے ہیں جس کے باعث درزی خانوں میں عام دنوں کی نسبت کام کئی گنا بڑھ جاتا ہے اور درزی خانوں پر کام بڑھنے سے کاج، بٹن، رفو، کڑھائی، پیکو اوورلاک مشینوں پر بھی کام بڑھ گیاہے جبکہ دھاگے نلکی بٹن، کالر، بکرم اور ان سلے ملبوسات کی خرید و فروخت کا سلسلہ بڑھ گیا ہے، اور درزی خانوں میں دن رات کام رہتا ہے، درزی خانوں کے مالکان نے اضافی مشینیں اور اضافی کاریگرز بھی بٹھائے ہیں جہاں پر کاریگر4 سے 5 مردانہ سوٹ سیتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی