سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا کاروباری رجحان،آٖغاز مندی سے ہوا،ایشیائی کرنسیوں کی شرح تبادلہ میں اضافہ

جمعرات 16 اگست 2018 13:22

سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا کاروباری رجحان،آٖغاز مندی سے ہوا،ایشیائی کرنسیوں کی شرح تبادلہ میں اضافہ
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا کاروباری رجحان رہا ۔جمعرات کو بیشتر ایشیائی سٹاک مارکیٹس کا آغاز مندی سے ہوا تاہم چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مذکرات کے امکانات سامنے آمنے کے بعد ان میں تیزی دیکھی گئی۔

(جاری ہے)

ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں وقفہ تک 1.20 فیصد،ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.1 فیصد اور شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 1.17فیصد کمی آئی ۔

وال سٹریٹ نیویارک میں ڈو جونز انڈکس 0.5 فیصد ڈائون کے ساتھ کلوزنگ پر 25,162.41 جبکہ لندن ایف ٹی ایس ای 100 انڈکس 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 7,497.87 پر بند ہوا۔ایشیائی فوریکس میں ترک لیرا کی قدر قطر کی طرف سے سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد سنبھل کر 5.98 لیرا فی ڈالر رہی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ اضافے کے ساتھ 1.1381 ڈالر،پائونڈ سٹرلنگ کی 1.2720ڈالر اور امریکی ڈالر کی جاپانی ین میں شرح تبادلہ 110.86 ین رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل