ٹی ڈی اے پی کے زیر انتظام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لئے تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش شنگھائی میں ہو گی

جمعرات 16 اگست 2018 21:23

ٹی ڈی اے پی کے زیر انتظام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لئے تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش شنگھائی میں ہو گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر انتظام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لئے تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش چین کے شہر شنگھائی میں ہو گی۔

(جاری ہے)

ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نمائش میں پاکستان کی معروف کمپنیاں اپنی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کریں گی۔ تین روزہ قومی ٹیکسٹائل نمائش 27 سے 30 اگست تک 2018ء تک شنگھائی کنونشن سنٹر میں ہو گی۔ نمائش کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر انتظام ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد