قربانی کے جانوروں کے سیلزپوائنٹس پرویٹرنری سروسزکیمپ قائم

جمعہ 17 اگست 2018 18:47

قربانی کے جانوروں کے سیلزپوائنٹس پرویٹرنری سروسزکیمپ قائم
سرگودھا۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء)ڈائریکٹرلائیوسٹاک سرگودہاڈویژن ڈاکٹرنویداحمدنیازی کی ہدایت پرایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرنویدسحرزیدی نے ضلع سرگودہامیں عیدقرباں کے موقع پرلائے گئے قربانی کے جانورون کوبیماریوں سے بچانے اورویٹرنری سروسزکی فراہمی کیلئے جامع پلان تشکیل دیاہے۔جس کے تحت ضلع کے داخلی اورخارجی راستوں پرچیک پوسٹ قائم ہیں۔

(جاری ہے)

جہاں پرقربانی کیلئے لائے گئے جانوروں کوچچڑیوں سے بچائوکاسپرے کیاجارہاہے۔اسکے علاوہ تمام سیلزپوائنٹس پرویٹرنری سروسزکیمپ لگائے گئے ہیںجہاں پرعملہ جانوروں کومفت طبی امدادفراہم کررہاہے۔اسکے علاوہ سرگودہاشہرمیں موجودجانوروں کوطبی امدادفراہم کرنے اورعوام کی سہولت کیلئے 4عددموبائل اسکوڈتشکیل دیے گئے ہیں۔ان تمام امورکی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹرتحصیل سرگودہاکریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد