پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں83ارب67کروڑ97لاکھ روپے سے زائدکااضافہ

جمعہ 17 اگست 2018 21:19

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں83ارب67کروڑ97لاکھ روپے سے زائدکااضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے جمعہ کواتارچڑھائوکے بعدزبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100 انڈیکس کی42000 ،42100،42200،42300اور42400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔سرمایہ کاری مالیت میں83ارب67کروڑ97لاکھ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت36.58فیصدزائد جبکہ70.74فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

حکومتی مالیاتی اداروں اور مقامی بروکریج ہائوسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنزکی جانب سے توانائی،کیمیکل،فوڈاورٹیلی کام سیکٹرمیں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100انڈیکس42546پوائنٹس کی سطح پر دیکھاگیاتاہم پرافٹ ٹیکنگ کے سبب کے ایس ای100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکاتاہم اتارچڑھائوکاسلسلہ جای رہا،مارکیٹ کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس485.82پوائنٹس اضافے سی42446.62پوائنٹس پربندہوا۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر376کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا،جن میں سی266کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،91کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ19کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔سرمایہ کاری مالیت میں83ارب67 کروڑ97لاکھ38ہزار371روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت بڑھ کر87کھرب3 ارب47 کروڑ5لاکھ52ہزار315روپے ہوگئی ۔جمعہ کومجموعی طور پر19کروڑ41ہزار94ہزار430 شیئرزکا کاروبارہوا،جوجمعرات کی نسبت5کروڑ20لاکھ16ہزار50 شیئرززائدہیں۔

قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے حساب سے سروس انڈسٹری لمیٹڈکے حصص سرفہرست رہے ،جس کے حصص کی قیمت37.24روپے اضافے سی782.23روپے اوروائتھ پاک لمیٹڈکے حصص کی قیمت19.00روپے اضافے سی1349.00روپے پر بند ہوئی۔نمایاں کمی انڈس ڈائنگ کے حصص میں ریکارڈکی گئی،جس کے حصص کی قیمت25.26روپے کمی سی480.14روپے اوربلیسڈ ٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت19.00روپے کمی سی361.00روپے پربند ہوئی۔

جمعہ کوبینک آف پنجاب کی سرگرمیاں3کروڑ90لاکھ47ہزارشیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں،جس کے شیئرز کی قیمت57پیسے اضافے سی11.94روپے جبکہ ورلڈٹیلی کام کی سرگرمیاں83لاکھ80ہزار500شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی،جس کے شیئرز کی قیمت5پیسے اضافے سی2.00روپے ہو گئی۔جمعہ کوکے ایس ای30انڈیکس275.52پوائنٹس اضافے سی20926.68پوائنٹس،کے ایم آئی30انڈیکس880.06پوائنٹس اضافے سی72638.60پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس304.10پوائنٹس اضافے سی30726.09پوائنٹس پر بند ہوا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ