مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی: سٹیٹ بینک

ہفتہ 18 اگست 2018 17:47

مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی: سٹیٹ بینک
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری دھڑا دھڑ جاری ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران مقامی قرضوں میں 7 ہزار 239 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایک سال کے دوران مقامی قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا، اس طرح کل مقامی قرضے 17 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے۔

جون 2013 میں مقامی قرضوں کا حجم 9 ہزار 764 ارب روپے تھا۔تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری کا مطلب صاف ہے کہ محصولات میں اضافہ توقعات سے ابھی بھی کافی کم ہے، یہی وجہ ے کہ اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومتی قرضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد