ٹڈاپ نے ہانگ کانگ میں بین الاقوامی نمائش میںشرکت کی خواہشمند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں

اتوار 19 اگست 2018 15:20

اسلام آباد ۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے چین کے علاقہ ہانگ کانگ میں بین الاقوامی نمائش میںشرکت کی خواہشمند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کے مطابق ہانگ کانگ میںپرفیوم، کاسمیٹکس، نیچرل ہیلتھ پراڈکٹ، فوڈ اینڈ بیوریجز ، بیوٹی سلون کی مصنوعات اور آلات، ناخنوںاور بالوں کی آرائشی مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش ’’کاسمو پروف ایشیا‘‘ 14 نومبر سے شروع ہوگی۔

نمائش3 روز تک جاری رہے گی۔ اتھارٹی نے شرکت کی خواہشمند کمپنیوں کیلئے کور کیٹیگری میں شرکت کی فیس 3لاکھ 25 ہزار اور ڈویلپمنٹ کی کیٹیگری میں 4 لاکھ کی فیس مقرر کی ہے۔ نمائش میں شرکت کی خواہشمند کمپنیوں کو 31اگست تک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ