نصدق دبئی کا آئندہ سال سکوک بانڈز میں براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا امکان

پیر 20 اگست 2018 13:08

نصدق دبئی کا آئندہ سال سکوک بانڈز میں براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا امکان
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) دبئی کے سٹاک ایکسچینج ’’ نصدق دبئی ‘‘نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال سے واحد ملکیتی سرمایہ کاروں کو اس کے سکوک بانڈز(اسلامی بانڈز) میں براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دے سکتا ہے۔

(جاری ہے)

انڈیکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد احمد علی نے ایک بیان میں کہا کہ ایکسچینج چند سال سے اس بات پر غور کررہا ہے کہ اداروں کے بجائے کاروباری افراد کو براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دی جائے، توقع ہے کہ 2019 ء میں واحد ملکیتی سرمایہ کاروں کو سکوک بانڈز میں سرمایہ کاری کی اجازت دے دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سکوک بانڈز میں افراد کی سرمایہ کاری کے حوالے سے ٹیکنالوجیکل ڈھانچہ تشکیل دیا جارہا ہے اور سرمایہ کاری کے عمل کو انتہائی سادہ رکھا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ