بھارت ، گذشتہ مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمد میں 15فیصد تک کمی

منگل 21 اگست 2018 14:58

بھارت ، گذشتہ مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمد میں 15فیصد تک کمی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) بھارت کی گذشتہ مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمد میں 15فیصد تک کمی آئی جس کی وجہ بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی اور ان پردرآمدی ٹیکسز میں اضافہ رہا۔مالی سال 2017/208 کے دوران گزشتہ چھے سال میں پہلی باربھارت کی پام آئل کی درآمد میں 15فیصد تک کمی آئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی حکومت نے مقامی کسانوں کے حق میں رواں سال مارچ میں ریفائن پام آئل پر درآمدی ڈیوٹی بڑھا کر 54 فیصد کر دی تھی۔

جبکہ کینولا،سن فلاور،سوئے آئل کی درآمد پر 45 فیصد ڈیوٹی جون میں عائد کی ۔بھارت پام آئل ملائیشیا اور انڈونیشیا اور سوئے آئل زیادہ تر ارجنٹائن اور برازیل سے درآمد کرتا ہے۔مالی سال 2017/208 کے پہلے 9 ماہ کے دوران بھارت کی پام آئل کی درآمد میں9.5 فیصد سی6.1 ملین ٹن تک کمی آئی اور گزشتہ مالی سال میں بھارت نے کل 7.9 ملین ٹن پام آئل درآمد کیا یعنی یہ درآمد گذشتہ سال سے 15فیصد تک کم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی