پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,421 کی سطح پر بند

بدھ 12 ستمبر 2018 23:33

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,421 کی سطح پر بند
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2018ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,421 کی سطح پر بند ہوا۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجیاورکوٹس/فاریکس 12.557بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد15,910رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت4.642بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت2.947 بلین روپی,کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت2.131 بلین روپی,ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت1.280 بلین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 663.623ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 255.748 ملین روپی, ایس پی 500کے سودوں کی مالیت198.257ملین روپی,کاپرکے سودوں کی مالیت161.257 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت143.109 ملین روپی, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 108.548 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت24.186ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 13 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6.700 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے