ایف پی سی سی آئی کی طرف سے پانی کی قلت پر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں ایڈوائزری کمیٹی کا پہلا اجلاس

پا نی کی قلت اور اس کی حفا ظت سے متعلق اہم معاملات دیکھے گئے اور وزیراعظم کی ڈیمز کی تعمیر کیئے قیام فنڈ کی حما یت کا اعلا ن بھی کیا

جمعرات 13 ستمبر 2018 23:30

ایف پی سی سی آئی کی طرف سے پانی کی قلت پر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں ایڈوائزری کمیٹی کا پہلا اجلاس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی R&Dکی طر ف سے پا نی کی قلت پر کا نفر نس کے فیصلو ں کی روشنی میں ایف پی سی سی آئی کی قیا م شد ہ ایڈ وائز ی کمیٹی آبی وسائل پر پہلا اجلا س فیڈریشن ہا ئوس کرا چی میں منعقد ہو ا جس میں پا نی کی قلت کے مو ضو ع پر اور واٹر کو رس پر مختلف پہلو ئو ں سے غو ر ہوا اور اس سے منسلک مو ضو ع بھی دیکھے گے۔

واٹر سو رسز پر ایڈ وائزی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور سابق چیف ایگز یکٹو TDAPنے کی اس میں زور دیا گیا کہ پا نی کی قلت اور اس کی حفا ظت سے متعلق اہم معاملات دیکھے گئے اور وزیراعظم کی ڈیمز کی تعمیر کیئے قیام فنڈ کی حما یت کا اعلا ن بھی کیا ۔

(جاری ہے)

ملک سے تعلق رکھنے والے اسپیکر ز جن کا تعلق جا معا ت ، انڈ سٹر ی اور زراعت سے ہے وطن عز یز میں پا نی سے متعلق تمام معاملا ت کو گہرے نظر سے دیکھا اور بیان کیا اور TORسے متعلق ڈرافٹ کی تیار ی کیلئے ایک ٹیکنیکل کمیٹی قا ئم کی جو ڈرافٹ کو مختصر طو یل مدت کی بنیا د پر پانی کو جمع کر نے کے ذرائع سے متعلق تمام معاملات کو جن میں پا نی کی ری سائیکلنگ ، چھو ٹے بڑے ڈیمو ں کی تعمیر اور آبی ذخا ئر کو بھی دیکھے گی اور اس سلسلے میں ما حو لیات سے متعلق اور ماحول کی تبدیلی اور آبی ذخا ئر کے متبا دل کو بھی دیکھے گی ۔

یہ ایڈ وائزری کمیٹی اے جی این عبا سی کی رپو رٹ برا ئے واٹر کا بھی گہر ے نظر سے مطا لعہ کر ے گی اور مو جو د نیشنل واٹر پا لیسی 2018کا بھی جا نچ پڑتا ل کر ے گی اور اس سلسلے میں اہم ضروری سفا رشات کو پا لیسی کا حصہ بنانے کیلئے سفا رش کر ے گی۔ 8رکنی ٹیکنیکل کمیٹی کے شر کا ء میں ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر اور چیئر مین کمیٹی ہو نگے دیگر میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور وحید احمد ، کریم عز یز ملک کے علاوہ رحمت اللہ جا وید چیئر مین اسٹینڈ نگ کمیٹی اسمال میڈیم انٹر پرا ئز ، سیکر یٹر ی زرعی ڈپا رٹمنٹ اور مظہر تالپو ر بھی اس کے ممبر ہو نگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ