چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا وفد26 اور27 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریگا

منگل 18 ستمبر 2018 17:37

چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا وفد26 اور27 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا وفد26 اور27 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا، جس کے دوران چینی کاروباری وفد کے ارکان پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے حکام کے مطابق مقامی بزنس کمیونٹی کو چینی خریداروں کے ساتھ بات چیت کے عمل میں شامل کرنے سے تجارت بڑھانے کے لئے یہ پہلا قدم ثابت ہوگا۔

اس دورے کے دوران چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے مقامی برآمد کنندگان کے ساتھ معاہدے متوقع ہیں، جس سے پاکستانی تاجروں کو چین کی وسیع تر مارکیٹ تک رسائی کا اہم موقع میسر آئے گا ۔حکام کے مطابق انجینئرنگ، ٹیکسٹائل، زراعت اور کیمیائی شعبوں میں مینوفیکچرنگ کے شعبے میں باہمی تجارت کو فروغ مل سکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد