نان فائلرز پر گاڑی خریدنے کی پابندی کے باعث دو ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 6 فیصد کمی واقع ہوئی، پابندی ختم کرنے کے حکومتی فیصلہ سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی، جے ایس ریسرچ

بدھ 19 ستمبر 2018 10:40

نان فائلرز پر گاڑی خریدنے کی پابندی کے باعث دو ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 6 فیصد کمی واقع ہوئی، پابندی ختم کرنے کے حکومتی فیصلہ سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی، جے ایس ریسرچ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو نئی گاڑیوں اور جائیداد کی خریداری کی اجازت کے حکومتی فیصلہ سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی۔

(جاری ہے)

جے ایس ریسرچ کے تجزیہ کار احمد لاکھانی کی رپورٹ کے مطابق نان فائلرز پر گاڑی خریدنے کی پابندی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں مجموعی طور پر 6 فیصد کی کمی واقع ہوئی جو مالی سال 2015ء کے بعد سب سے زائد کمی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست 2018ء کے دوران پاک سوزوکی کی فروخت میں 12 فیصد جبکہ ہنڈا گاڑیوں کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے پی ٹی آئی کی حکومت نے ترمیمی بجٹ 2018ء میں گاڑیوں اور جائیداد کی خریداری پر پابندی کو ختم کر دیا ہے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور نہ صرف ہاؤسنگ و تعمیرات بلکہ آٹو انڈسٹری کے شعبوں پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..