سعودی عرب،قومی دن پر فرضی سیل پر 10لاکھ ریال جرمانہ اور 3برس قید کا انتباہ جاری

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:06

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) سعودی عرب کی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے 88 ویں قومی دن کے موقع پر فرضی سیل کا ڈھونگ رچنے والوں کو 10لاکھ ریال تک کے جرمانے اور 3برس قید کا انتباہ دیدیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق یہ انتباہ صارفین کی ان شکایات اور رپورٹوں کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جن میں بتایاگیا تھا کہ تجارتی مراکز کی جانب سے پیشکش کچھ ہوتی ہے او رحقیقت حال کچھ اوردیکھنے میں آتی ہے۔ علاوہ ازیں جزوی خلاف ورزیاں تو اچھی خاصی تعداد میں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ وزارت تجارت نے تاجروں سے کہا ہے کہ وہ23سے 25ستمبرتک آن لائن سیل سسٹم سے استفادہ کریں۔ آن لائن درخواستیں دے کر یوم الوطنی سپیشل سیل کی اجازت حاصل کرلیں۔ ایسا نہ کرنے پر کارروائی ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ