ٹڈاپ امبیانٹے فرینکفرٹ کیلئے کمپنیوں کو سبسڈی فراہم کرے گی

نمائش کا آغا ز8فروری2019 کو ہوگا،درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 اکتوبر مقرر

جمعرات 20 ستمبر 2018 15:46

ٹڈاپ امبیانٹے فرینکفرٹ کیلئے کمپنیوں کو سبسڈی فراہم کرے گی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹڈاپ)امبیانٹے فرینکفرٹ 2019 کیلئے کمپنیوں کو سبسڈی فراہم کریگا،کنزیومر گڈز کی کامیاب ترین نمائش 8 فروری 2019 کو فرینکفرٹ میں دنیا بھر کے نمائش کنندگان اور تجارتی خریداروں کیلئے اپنے دروازے کھولے گی، 2018کے ایڈیشن میں4,441 نمائش کنندگان نے 89 ممالک سے جبکہ 134,600 تجارتی خریداروں نے 168ممالک سے اس نمائش میں شرکت کی،امبیانٹے 2018 میں11 کمپنیوں نے پاکستان سے شرکت کی جس میںٹڈاپ کے بینر تلے بھی کمپنیاں شریک تھیں، شرکت کرنے والی کمپنیوں میں انایا سالٹ، سی سی فیکٹریز ، سول میٹلز، فاطمہ انٹرپرائزز، ثنا ٹریڈرز ، ریکس سیرامکس، مرحبا انٹر پرائزز اور دیگر شامل تھیں، پاکستانی نمائش کنندگان نے انٹیریر ڈیکوریشن، ہینڈی کرافٹ، کچن ایسیسریز اور دیگر کنزیومر پروڈکٹس نمائش کیلئے پیش کیں۔

(جاری ہے)

امبیانٹے 2019 جدید مصنوعات کی وسیع رینج پیش کریگی جس میں ٹیبل، کچن اور ہاس وئیر، گفٹس اور ڈیکوریٹو آرٹیکلز اور انٹیرئر ڈیزائن کانسپٹ اور فرنشنگ ایسیسریز شامل ہیں،ٹڈاپ اس بار پھر سے اس نمائش میں شرکت کے خواہاں افراد کو سبسڈی فراہم کریگا،سبسڈی کے بعد اسٹال کی قیمت صرف340,000 ہوگی جبکہ سبسڈی کے بغیر یہ اسٹال تقریبا 857455روپے ہے ، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 اکتوبر ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات