گاڑیوں کی سالانہ مارکیٹنگ کاحجم 3 لاکھ یونٹس سے زائد،نئی سرمایہ کاری سے گاڑیاں تیارکرنے کی مقامی صنعت کی پیداواری صلاحیتوں میں 60 فیصد اضافہ ہو گا، پاپام

جمعہ 21 ستمبر 2018 11:50

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) پاکستان میں گاڑیوں کی سالانہ مارکیٹنگ کاحجم 3 لاکھ یونٹس سے زائد ہے۔ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-21 ء کے تحت نئی سرمایہ کاری سے گاڑیاں تیارکرنے کی مقامی صنعت کی پیداواری صلاحیتوں میں 60 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز ( پاپام) کے چیئرمین عامر اللہ والا نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران گاڑیاں تیار کرنے والی مقامی صنعت نے 2لاکھ 30 ہزار گاڑیاں تیار کیں جبکہ اسعتمال شدہ 80 ہزار گاڑیاں درآمد بھی کی گئیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں گاڑیوں کی سالانہ مارکیٹ 3 لاکھ یونٹس سے زائد ہے اور شعبہ میں نئی سرمایہ کاری سے اس میں مزید اضافہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ