ایف اے ایس انرجی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 6 ارب روپے کی لاگت سے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی

جمعہ 21 ستمبر 2018 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) سعودی عرب کے فوازالھوکیر گروپ کی ذیلی کمپنی ایف اے ایس انرجی پاکستان ملک میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے لئے 6 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔

(جاری ہے)

ایف اے ایس انرجی پاکستان کے حکام نے کہاہے کہ کمپنی نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شمسی توانائی کی مدد سی50 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی جس پر 47.8 ملین ڈالر یعنی 6 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ پلانٹ سے مارچ 2020ء تک بجلی کی باقاعدہ پیداوار حاصل ہوناشروع ہوجائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف