سعودی بینک عرب دنیا میں سرفہرست

ہفتہ 22 ستمبر 2018 11:24

دمام ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) اثاثوں کے حجم کے حوالے سے عرب دنیا کے 50بڑے بینکوں کی فہرست میں ایک بار پھر سعودی بینک سرفہرست رہے۔ عرب بینکوں کی آرگنائزیشن نے اعدادو شمار جاری کرکے بتایا کہ 50عرب بینکوں کے اثاثے 2.5ٹریلین ڈالر کے ہیں۔ بینکوں نے 1.3ٹریلین ڈالر کے قرضے جاری کئے ہیں۔ 2017ء کے اختتام پر ان کی مجموعی آمدنی35ارب ڈالرتک ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے 10بینک اول نمبر پر آئے جبکہ متحدہ عرب امارات 8بینکوں کے حوالے سے دوسرے ، لبنان 6بینکوں کے حوالے سے تیسرے اورکویت ، بحرین 4،4بینکوں کے حوالے سے چوتھے، عراق اورمراکش پانچویں ، مصراور الجزائر چھٹے ، اردن ، لیبیا اور اومان اثاثوں کے حوالے سے ساتویں نمبر پر آئے۔ خلیجی ممالک کے 32بینک اثاثوں میں پوری عرب دنیا پر بازی لے گئے۔ ان کے مجموعی اثاثے 1.8ٹریلین ڈالر یعنی کل عرب بینکوں کا 72فیصد ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ