چین ,پاکستان اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی کانفرنس کل قاہرہ میں ہو گی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:32

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی کانفرنس کل ہفتہ 22ستمبر کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گی ،ْپاکستانی وفد قاہرہ کانفرنس 2018 میں پاکستان کی نمائندگی کریگا۔سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق نجی شعبہ کے کاروباری افراد سمیت ایک پاکستانی وفد اس کانفرنس میں شرکت کرے گا اور اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریگا تاکہ پاکستان اور مصر کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دیا جا سکے۔

(جاری ہے)

پاکستانی وفد کاخصوصی مشن سی پیک پروگرام کو فروغ دینا اور مصری کاروباری برادری کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنا ہے،ان خصوصی اقتصادی زونز میںچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبوں اور خدمات سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ،ْپاکستانی کاروباری برادری کا وفد کانفرنس میں شریک مصر اوردیگر ممالک کی کاروباری برادری کو ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور پر کشش سازگارکاروباری ماحول کے ثمرات سے آگاہ کریگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد