برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:48

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 187،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 90روپے فی درجن رہی ۔

(جاری ہے)

ایک ہفتے کے دوران پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میںمجموعی طور پر 49روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu