اگست کے دوران پیٹرولئیم مصنوعات کی درآمدات میں مجموعی طورپر38 فیصد کی کمی، خام تیل کی درآمدات میں کمی کی شرح 6 فیصد رہی

اتوار 23 ستمبر 2018 13:20

اسلام آباد ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) گذشتہ ماہ کے دوران ملک میں مختلف پیٹرولئیم مصنوعات کی درآمدات میں مجموعی طورپر38 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، خام تیل کی درآمدات میں اس عرصہ کے دوران 6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اگست 2018ء میں پاکستان نے 9لاکھ 12 ہزار370 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کیں جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 38 فیصدکم ہے۔

اگست 2017ء کے دوران پاکستان نے 1.46 ملین ٹن پیٹرولئیم مصنوعات درآمدات کی تھیں۔

(جاری ہے)

اعداد وشمارکے مطابق اگست 2018ء میں پاکستان نے 9 لاکھ48 ہزار787 بیرل خام تیل درآمد کی جو مالی سال 2017-18ء کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6 فیصد کم ہے۔اگست 2017ء میں پاکستان میں ایک ملین ٹن خام تیل کی برآمدات رریکارڈ کی گئی تھیں۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں پیٹرولئیم مصنوعات(خام وصاف شدہ) کی برآمدات میں اگست کے دوران 6 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اگست 2018ء کے دوران پاکستان سے 58.4 ملین ڈالر لاگت کی پیٹرولئیم مصنوعات(خام وصاف شدہ) کی برآمدات ہوئی،اگست 2017ء کے دوران ملک سے پیٹرولئیم مصنوعات(خام وصاف شدہ) کی برآمدات سے پاکستان نے 9.07 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک