یورپی ممالک کو آم کی برآمد 30 ستمبر تک جاری رکھی جائیگی،پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

پیر 24 ستمبر 2018 14:56

یورپی ممالک کو آم کی برآمد 30 ستمبر تک جاری رکھی جائیگی،پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان سے سنگا پور ،کینیڈا، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، روس ، افغانستان ، ہالینڈ، ہانگ کانگ و دیگر یورپی ممالک کو آم کی برآمد 30 ستمبر تک جاری رکھی جائے گی اور مذکورہ چھ ایام کے دوران زیادہ سے زیادہ مقدار میں آم کی برآمد کو یقینی بنایا جائیگا تاکہ وطن عزیز کیلئے آم کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کاحصول ممکن ہوسکے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ رواں سیزن کے دوران اب تک ایک لاکھ 95 ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کرکے 6کروڑ 45 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیاہے ۔ انہوںنے بتایا کہ مذکورہ سیزن میں برآمد کیاگیاآم گزشتہ سیزن کے انہی ایام کے مقابلے میں دو کروڑ 65 لاکھ ڈالر زائد ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ گزشتہ سال آم کی برآمد ایک لاکھ 18ہزار ٹن تک تھی جس سے 3کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم حاصل کی گئی تھی ۔ انہوںنے بتایاکہ اب امریکہ سمیت دیگر ممالک کو بھی آم برآمد کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں جس کے آئندہ سیزن میں مفید اثرات مرتب ہو ںگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر