چینی سٹیل ریبار کے نرخ بڑھ گئے، خام لوہے کے نرخوں میں کمی

منگل 25 ستمبر 2018 11:40

سنگاپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) ایشیا میں چینی سٹیل ریبار کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ سٹیل ریبار جو کہ تعمیراتی منصوبوں میں استعمال ہوتی ہے کی شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ٹریڈنگ قیمت میں 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4149 یوان فی ٹن (606.53 ڈالر) فی ٹن رہی، مجموعی طور پورا ہفتہ چینی ریبار کے نرخوں میں 1.5 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

ڈیلیان فیوچر ایکسچینج میں خام لوہے (آئرن اوور) کے نرخ کم ہو کر 501 یوان فی ٹن رہے جبکہ کوک کے نرخ بڑھ کر 1286.5 یوان فی ٹن اور کوکنگ کول کے نرخ اضافے کے ساتھ 2384.5 یوان فی ٹن رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان