چینی سٹیل ریبار کے نرخ بڑھ گئے، خام لوہے کے نرخوں میں کمی

منگل 25 ستمبر 2018 16:35

سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) ایشیا میں چینی سٹیل ریبار کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ سٹیل ریبار جو کہ تعمیراتی منصوبوں میں استعمال ہوتی ہے کی شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ٹریڈنگ قیمت میں 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4149 یوان فی ٹن (606.53 ڈالر)) فی ٹن رہی، مجموعی طور پورا ہفتہ چینی ریبار کے نرخوں میں 1.5 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

ڈیلیان فیوچر ایکسچینج میں خام لوہے (ا?ئرن اوور) کے نرخ کم ہو کر 501 یوان فی ٹن رہے جبکہ کوک کے نرخ بڑھ کر 1286.5 یوان فی ٹن اور کوکنگ کول کے نرخ اضافے کے ساتھ 2384.5 یوان فی ٹن رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد