دراز کی نئی ایپلی کیشن کا اجراء 29 ستمبر کو ہوگا

منگل 25 ستمبر 2018 17:11

دراز کی نئی ایپلی کیشن کا اجراء 29 ستمبر کو ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء)آن لائن شاپنگ پورٹل Daraz.pk کی نئی ایپلی کیشن کا اجرائ29ستمبر کو ہوگا۔ اس نئی ایپلی کیشن میں بالکل نیا سافٹ ویئر اور نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جو صارفین کے لئے ایپلی کیشن کے استعمال کو آسان اور محفوظ بناتے ہیں۔ اس نئی ایپلی کیشن میں رعایت کے حصول کے لئے روزانہ برانڈ وائوچرز کے انتخاب کو یقینی بنایا گیا ہے۔

صارفین ایپلی کیشن پر تصدیق شدہ آفیشل سٹورز کا وزٹ کر کے اپنے پسندیدہ برانڈز کی اپ ڈیٹس اور خصوصی پیشکشوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس کے علاوہ روزانہ فلیش سیلز بھی صارفین کے لئے ایک خصوصی ایونٹ ہوگا۔ صارفین اپنی پسندیدہ مصنوعات کو وش لسٹ میں جمع کر کے ان اشیاء کے بارے میں رعایتوں سے باخبر رہ سکیں گے۔

(جاری ہے)

دراز کی نئی ایپلی کیشن میں صارفین کے لئے دیگر مصنوعات کے علاوہ ان کی دلچسپی اور پسند کی اشیاء شامل ہیں۔

اس ایپلی کیشن میں نئی الگورتھم معاون خصوصیت کی مدد سے صارفین کو اشیاء کی تلاش میں مدد فراہم ہوگی۔ صارفین جہاں بھی ہوں اپنی روزمرہ زندگی کی مصروفیت کے دوران ایپلی کیشن کے استعمال سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ صارفین 29 ستمبر کو دراز کی ایپلی کیشن کو اوپن کر کے اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ ایسے صارفین جن کے پاس ابھی تک دراز کی ایپلی کیشن موجود نہیں وہ playstore/app store پر جا کر دراز کی ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر