سعودی عرب، مکة المکرمہ میں تجارتی مراکزمیں 3گنا اضافہ کیا جائے گا

بدھ 26 ستمبر 2018 11:45

مکةالمکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ مکة المکرمہ میں تجارتی مراکزکا دائرہ وسیع کرے گا اور اور 2025 ء تک انہیں 3 گنا کر دیا جائے گا۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی حکام عمرہ اور حج زائرین کو شاپنگ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لئے شہر مقدسہ میں تجارتی مراکز کا دائرہ وسیع کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ مکة المکرمہ میں2025ء سے قبل تجارتی مراکز 3گنا بڑھا دیئے جائیں گے۔ جاری کردہ اعداوشمار کے مطابق فی الوقت زائرین کی تعداد 70لاکھ سالانہ ہے اور 2030ء تک بڑھ کر30ملین ہوجائے گی۔ حکام نے مزید کہا ہے کہ 2025ء تک تجارتی مراکز کے رقبے میں 8لاکھ 4 ہزا ر مربع میٹر کا اضافہ ہوگا۔ متعدد کمپنیاں مسجد الحرام کے بالمقابل 38ہوٹل اور بڑا تجارتی مرکز قائم کریئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد