ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو

بدھ 26 ستمبر 2018 17:26

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عالمی اقتصادی ترقی متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوکیوکموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.9 ین کم ہوکر 169.9 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 30 یوان اضافے کے ساتھ 12535 یوان (1826 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میںخام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 0.4 امریکی سینٹ کمی کے ساتھ 132.9 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی