ٹوکیو کے بنچ مارک نکی انڈیکس منافع میں اضافہ

بدھ 26 ستمبر 2018 17:52

ٹوکیو کے بنچ مارک نکی انڈیکس منافع میں اضافہ
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء)ٹوکیو کے بنچ مارک نکی انڈیکس نے بدھ کے روز مسلسل آٹھویں سیشن میں اپنے فاتحانہ منافع کے رجحان کو آگے بڑھایا اور ایسے میں کمزور ین اور بلند تر چینی حصص مارکیٹوں نے سرمایہ کاروں کے جذبات کو حوصلہ بخشا۔

(جاری ہے)

بنچ مارک نکی 225انڈیکس میں0.39 فیصد یا93.53پوائنٹس اضافہ ہوا اور یہ 24,033.79پر بند ہوا اور آٹھ ماہ میں پہلی مرتبہ 24,000کے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔وسیع تر ٹاپکس انڈیکس میں 0.04 فیصد یا0.77پوائنٹس گراوٹ دیکھی گئی اور یہ 1,821.67پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند